انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں دو گز زمیں بھی چاہیئے دو گز کفن کے بعد - کیفی اعظمی

انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں
دو گز زمیں بھی چاہیئے دو گز کفن کے بعد

کیفی اعظمی

Comments

Popular posts from this blog

اپنے والدین کی قدر کریں