Posts

Showing posts from February, 2018

کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا تو قسمت میں نہ سہی پر دل میں تو ہے

Image
کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا تو قسمت میں نہ سہی پر دل میں تو ہے

اپنے والدین کی قدر کریں

Image
جن کا ماں باپ نہیں وہ ان کے لیے دعا کریں اور صدقہ دیں اور ان کی اچهی تربیت کو یاد کریں اور نیک کام کریں تاکہ ان کو ثواب ہو.اور جن کے ماں باپ ہیں انکی قدر کریں اور ماں باپ کی محبت کو دنیاوی پیمانوں سے نہ تولیں اور اپنے سلوک کو ماں باپ کے سلوک کے تابع نہ کریں اگر کبهی آپ کو محسوس بهی ہو آپ پر انکی طرف سے حق تلفی ہوئی ہے یا زیادتی تو پهر بهی ان کے ساته حسن سلوک کریں کیونکہ جتنا میرا دین کا علم ہےوہ یہ کہ اللہ نے ماں باپ کی کسی بهی حال میں نافرمانی کی اجازت نہیں الا یہ کہ وہ شرک  پر مجبور کریں اور والدین کی نافرمانی کبیرہ گناہ ہےشرک کے بعد اور ماں باپ کے اعمال کا حساب اللہ کے ذمے ہے اولاد کو کسی بهی صورت میں بهی بدتمیزی کی اجازت نہیں دی گئی.اپنے روٹهے ہوئے ماں باپ کو اللہ کے لیے منا لیں ماں باپ وہ ہیرے موتی ہیں گم ہو جائیں توپهر نہیں ملتے ان کی اصل قدر انکے کهونے کے بعد معلوم ہوتی ہے اللہ تعالی ہماری ان تمام کوتاہیوں کو معاف فرمائے جو ماں باپ کے معاملے میں ہوئیں. دعا کیجیے کہ اللہ تعالی میرے ابوجان کو ایمان والی لمبی اور صحت مند زندگی دے آمین یا رب العالمین

ذمہ دارانِ مساجد کی خدمت میں چند گذاراشات

Image
ذمہ دارانِ مساجد کی خدمت میں چند گذاراشات اسلام میں مساجد کی حیثیت دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کی طرح محض عبادت کی ادائیگی کےلیے مختص کی گئی ایک عمارت کی نہیں بلکہ مساجد اسلامی معاشرہ کی دینی ، سیاسی ، معاشرتی ، اخلاقی، رفاہی قیادت کا مرکز ہیں۔ دنیا کی ظلمتوں میں اسلام ہدایت کا نور ہے اور مساجد وہ چراغ ہیں جہاں سے یہ نور اپنی کرنوں سے معاشرہ کے گوشہ گوشہ کو منوّر کرتا ہے ۔ مساجد کی حیثیت اسلامی معاشرہ میں دل کی ہے جہاں سے علم و ہدایت کا خون معاشرہ کی رگوں میں پہنچتا ہے ۔ مسجد ایک معاشرہ میں اسلام کے زندہ ہونے کی علامت ہے ۔ اسلام کا اعلیٰ ترین شعار ہے ۔ بندے کا اللہ سے رابطہ دو حوالوں سے ہے ۔ ایک بندے کی طرف سے عبادت کا دوسرا اللہ کی طرف سے ہدایت کا ہے ۔ مسجد رابطہ کے ان دونوں حوالوں کا مرکز ہے ۔ مسجد کی ایک جہت مصلّیٰ کی ہے ۔ نماز جو اللہ کے سامنے بندگی کے اظہار کا اعلیٰ ترین وسیلہ ہے نماز اس عبادت کی اجتماعی ادائیگی کا مقام ہے ۔مساجد کی دوسری جہت منبر کی ہے ۔ منبر اللہ کی طرف سے اتاری گئی ہدایت کی اشاعت کا مرکز ہے ۔ منبر تعمیر کردار اور افراد سازی کا سب سے بڑا مرکز ہے ۔ مسجد د...

شاعری ، اپنی پسند کی

Image

یہ بارش کا موسم ! یہ ٹھنڈا سماں یہ بھی کوئی وقت ہے ہم سے دور رہنے کا

Image

مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا

Image

بچپن کا زمانہ ہے خوشیوں کا ترانہ ہے

Image
بچپن کا زمانہ ہے خوشیوں کا ترانہ ہے

مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں میں تیرے بغیر جی رہا ہوں-احمد ندیم قاسمی

Image
مر   جاتا   ہوں   جب   یہ   سوچتا   ہوں میں   تیرے   بغیر   جی   رہا   ہوں